All blog posts
Explore the world of design and learn how to create visually stunning artwork.
Laptop & Scholarship Scheme 2026 in Pakistan – Complete Guide for Students
April 5, 2026 | by Atta ullah
Prime Minister Youth Business Loan Scheme 2026: Online Apply & Eligibility Criteria
March 29, 2026 | by Atta ullah
Mera Ghar Mera Ashiana (Housing Finance Update 2026): A Clear, Honest Guide for First-Time Home Buyers
March 23, 2026 | by Atta ullah
Maryam Nawaz 10,000 Scheme – Complete Guide, Eligibility, Registration & Payment Details (2026)
March 8, 2026 | by Atta ullah
KPK Ramzan Support Package 2026: Check Registration, 10,000 Cash & Free Rashan Details
March 8, 2026 | by Atta ullah
[Punjab Green Tractor Program (Phase III) 2026]
February 27, 2026 | by Atta ullah
Youth Loan 2026 – Complete Guide to Eligibility, Online Apply, Loan Amount & Latest Updates
February 26, 2026 | by Atta ullah
BISP Kafaalat 2026: New Payment Increases, 8171 Verification, and Digital Wallet Guide
February 25, 2026 | by Atta ullah
پنجاب حکومت نے پھر سے سولر ٹیوب ویل سکیم کا اعلان کیا ہے کیونکہ حالیہ صورت حال کے پیش نظر ڈیزل کی جو صورت ہے کسان بھائیوں کے لئے پریشانی کا عالم ہے ۔
حکومت پنجاب نے اپنے شہریوں کی پریشانی کو دیکھتے ہوئے اور بجلی کے اخراجات کو دیکھتے ہوئے اس سکیم کو لاگو کیا اس میں شامل ہونے کے لئے حکومت پنجاب نے آن لائن درخواست کا پورٹل دیا گیا ہے جس میں پنجاب کے شہری اپنی درخواست بڑی آسانی کے ساتھ دے سکتے ہیں۔اس ویب سائیٹ پر کسان بھائیوں کے لئے معاونت فراہم کرتا ہے تا کہ لوگ رش سے بچ سکیں اور وقت بچا سکیں۔
ٹیوب ویل سکیم کی شرائط میں یہ لازمی ہے کہ اگر درخواست پیش کی گئی ہے تو پھر دوبارہ تبدیلی نہ ہو سکے گی اس لئے جب بھی درخواست دائر کریں یا آن لائن انٹر کریں تو کسی قسم کی غلطی نہیں ہونی چاہئے۔
لہذا حکومت پنجاب کی دئی گئی اس اسکیم سے پنجاب بھر کے تمام کسان ۔بھائی فائدہ اٹھائیں
ہیلپ لائن نمبر بھی حکومت پنجاب کی طرف سے دیا گیا ہے تاکہ سولر اسکیم سے مستفید ہونے کے لئے دفتری ٹائم میں وہ اپنی درخواست دے سکتے ہیں۔080017000پر کال کر کے معلومات لے سکتے ہیں۔

:اسکیم کی تفصیلات
شمسی توانائی سے فائدہ اٹھائیں وزیراعلی مریم نواز نے وعدہ کیا کہ پنجاب کو پاکستان کو سرسبز بنانا ہے اور الودگی سے پاک کرنے کے لئے بھی اس اسکیم کا اجرا کیا ہے ۔
:سولر اسکیم کے فوائد
اس اسکیم سے کسان بھائی کو سب سے پہلا فائدہ یہ کہ وہ مہنگائی کے دور میں اپنا خرچ بچا سکیں گے۔
دوسرا اس کا فائدہ یہ کہ وہ ماحول کو آلودگی سے بچا سکیں گے اور ماحول کو صاف کریں گے۔
تیسرا بڑا فائدہ کہ بجلی کی فراہمی مستقل طور پر یقینی ہے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب کی فری سولر پینل اسکیم کی اہلیت کے لئے ان شرائط کا ہونا لازمی ہے۔
حکومت پنجاب کن افراد کو اس سہولت سے مستفید ہوں کے ان کے اہلیت کا معیار فراہم کر دیا ہے۔حکومت سب سے پہلے درج ذیل چیزوں کو دیکھے گی اور پھر اس کے بعد شفاف قرعہ اندازی کے ذریعے فری سولر فراہم کرے گی۔
:اہلیت کا معیار
ان میں سے مندرجہ ذیل گھریلو صارف اہل ہوں گے۔
نمبر 1 پچاس یونٹس کا صرف ہونا لازمی ہے
نمبر 2 اکیاون سے لے کر ایک سو یونٹس کا صرف ہونا
ایسے افراد اہل نہ ہونگے
درج ذیل افراد اس اسکیم سے مستفید نہ ہوں گے۔
بچلی چوری کرنے والا
خراب میٹر استعمال کرنے والا
ایک ہی جگہ پر رہنے والا ایک سے زائد میٹر رکھنے والا
ایسے افراد جو ایک سال میں تین یا تین سے زائد مرتبہ
ویب پورٹل سے تمام تر معلومات موجود
ویب پورٹل پر رجسٹریشن
تفصیلات کا اندراج
اس میں اہلیت کی تصدیق
رجسٹر صارفین کی بیلٹنگ
کامیاب تنصیب کی بھی مکمل معلومات
پنجاب کا سولر ٹیوب ویل اسکیم کا بجلی کے بلوں سے نجات کا سنہری موقع ہے اس سے مستفید ہوں ۔اور سبسڈی سے استفادہ حاصل کریں۔
حکومت پنجاب کی آفیشل ویب سائیٹ جس پر ہر کسان اور عام شہری اپنی رجسٹریشن کر سکتا ہے۔
دراصل اس اسکیم کا مقصد کم آمدنی والے افراد اس سے مستفید ہو سکیں۔
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ نے اس اسکیم کی تاریخ دسبمر 2026 تک بڑھا دی ۔مجموعی طور پر 93 ہزار افراد مستفید ہو سکیں گے۔اب تک تقریباََ آٹھ لاکھ سے زیادہ درخواست موصول ہو چکی ہیں۔

درخواست آن لائن دینے کے لئے دئے گے اس لنک پر کلک کر کے اپنی درخواست دے سکتے ہیں۔
https://cmstp.punjab.gov.pk/
کیوں کی یہ لنک آفیشل ویب سائیٹ کا ہے اور مکمل انفارمیشن موجود ہے۔لاگ ان کر کے درخواست گزار اپنی معلومات فراہم کرے گا اور جونہی حکومت اپنے تمام تر مراحل سے گزرے گا تو اہل افراد کا رزلٹ اسی آفیشل ویب سائیٹ پر اپلوڈ کر دیا جائے گا جو اہل افراد ہوں گے وہ اپنا شناختی کارڈ جو کہ نادرا کی طرف سے دیا گیا ہو تیرہ ہندسوں کا درج کریں گے اور دیکھ سکیں گے۔
مزید اگر ہمارے پیج سے مزید معلومات لینی ہیں تو وہ دئیے گئے نیچے لنک پر کلک کر کے حاصل کر سکتے ہیں۔
https://greentractorscheme.xyz
اس پیچ پر حکومت کی طرف سے نشر کی گئی سکیموں کا ذکر کرتے رہتے ہیں تا کہ لوگ اس اسکیم سے فائدہ اٹھا سکیں تو مزید اور سکیموں کی مکمل معلومات کے لئے ہمارے پیج کو دیکھتے رہیں۔